سپریم کورٹ نے وانگچک کی حراست کو چیلنج کرنے والی عرضی میں ترمیم کی اجازت دی

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 16, 2025365 Views


قومی سلامتی سے متعلق قانون کے تحت اپنی حراست کے خلاف رہائی کی درخواست پر 6 اکتوبر کو ہوئی سماعت کے بعد عدالت نے مرکز، لداخ کی انتظامیہ اور جودھپور سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کیا تھا۔وانگچک کو 26 ستمبر کو لداخ میں تشدد کے دوران گرفتار کیا گیا تھا، جس میں چار افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوئے تھے۔ سپریم کورٹ اس معاملے کی اگلی سماعت 29 اکتوبر کو کرے گی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...