سونے چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی، خریداروں کے لیے سنہری موقع

AhmadJunaidJ&K News urduJune 29, 2025358 Views


تجزیہ کاروں کے مطابق حالیہ عالمی سیاسی اور اقتصادی حالات اس قیمت میں کمی کی بڑی وجہ ہیں۔ خاص طور پر ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں کمی، عالمی استحکام میں بہتری، اور امریکی ڈالر کی قدر میں کمی نے ان دھاتوں کی قیمتوں پر اثر ڈالا ہے۔

اگر سال کے آغاز سے اب تک کی بات کی جائے، تو 24 قراط سونے کی قیمت 76,162 روپے فی 10 گرام سے بڑھ کر 95,784 روپے ہو چکی ہے، یعنی 19,622 روپے یا تقریباً 25.76 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اسی طرح چاندی کی قیمت 86,017 روپے فی کلو سے بڑھ کر 1,05,193 روپے ہو چکی ہے، یعنی 19,176 روپے یا 22.29 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ماہرین کے مطابق یہ کمی عارضی ہو سکتی ہے، اور مستقبل میں سونے اور چاندی کی قیمتیں دوبارہ بڑھ سکتی ہیں، اس لیے خریداروں کے لیے یہ ایک نادر سنہری ہو سکتا ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Follow
Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...