سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ، سرمایہ کار حیران

AhmadJunaidJ&K News urduMarch 22, 2026358 Views


گزشتہ ہفتے 5 کاروباری دنوں میں چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی آئی ہے۔ گزشتہ 13 مارچ کو ملٹی کموڈٹی ایکسچینج (ایم سی ایکس) پر 5 مئی کی ایکسپائری کے ساتھ چاندی کی قیمت 2,59,435 فی کلوگرام تھی اور گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری دن جمعہ کویہ گر کر 2,23,305 روپئے پر آ گئی تھی یعنی 36,103 روپئے سستی ہوگئی تھی۔ تاہم اس کی گراوٹ میں کچھ کم ہوئی ہے اور یہ 2,27,470 روپئے پر بند ہوئی۔ ایسے میں چاندی کی قیمت ایک ہفتے میں 31,965 روپئے گر گئی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...