سونیا گاندھی اور پرینکا گاندھی نے سوامی ناتھن ریسرچ فاؤنڈیشن کا کیا دورہ، دیکھیں تصویری جھلکیاں

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 19, 2025423 Views


کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن اور کیرالہ کے وائناڈ سے کانگریس رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی نے آج کلپیٹا واقع سوامی ناتھن ریسرچ فاؤنڈیشن کا دورہ کیا۔ اس دوران دونوں نے نرسری اور آربوریم کا معائنہ بھی کیا۔ علاوہ ازیں دونوں سینئر لیڈران نے شجرکاری کا عمل انجام دیتے ہوئے اٹکپائن اور کرنجلی کے پودے لگائے۔ بعد ازاں انھوں نے فاؤنڈیشن کی کارگزاریوں سے متعلق ڈاکٹر سمیا سوامی ناتھن سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے گفتگو کی۔ یہاں پیش ہیں اس دورے سے سامنے آئی کچھ تصویریں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...