سنبھل میں عدالت کے ذریعے غیر قانونی بتائی گئی مسجد مسلمانوں نے خود ہی شہید کردی

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 4, 2026361 Views


انتظامیہ نے غیر قانونی تعمیرات ہٹانے کے لیے بڑے پیمانے پر تیاریاں کر رکھی تھیں۔ کئی تھانوں کی پولیس، پی اے سی اور آر آر ایف کی کمپنی، لیکھ پال اور قانون گو کی ٹیم موقع پر تعینات تھی۔ 3 بلڈوزر بھی تیار رکھے گئے تھے۔ تحصیلدار کے مطابق انتظامیہ کی اسی سختی کی وجہ سے ناجائز قبضہ کرنے والوں کے حوصلے پست ہوگئے اور انہوں نے بلڈوزر چلنے سے پہلے خود ہی سرکاری اراضی پرغیر قانونی تعمیرات کو منہدم کردیا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...