’سنا ہے ہندوستان اب روس سے تیل نہیں خریدے گا، یہ اچھا قدم ہوگا‘، ٹرمپ کا بیان

AhmadJunaidJ&K News urduAugust 2, 2025362 Views


امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں خبروں سے یہ اطلاع ملی ہے کہ ہندوستان اب روس سے تیل نہیں خریدے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہ اطلاع انہوں نے صرف ’سنی‘ ہے اور اس کی درستگی کی وہ تصدیق نہیں کر سکتے لیکن اگر ایسا ہے تو یہ ایک اچھا اور خوش آئند قدم ہوگا۔

ٹرمپ نے یہ بات امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی، جہاں ان سے پوچھا گیا کہ اگر ہندوستان روس سے تیل کی خریداری جاری رکھتا ہے تو کیا امریکہ کوئی پابندی عائد کرے گا یا وزیر اعظم نریندر مودی سے بات چیت کرے گا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...