سمندر کی جگہ پہاڑ سے آنے والی ہے اگلی سنامی، تقریباً 93 لاکھ افراد کو خطرہ لاحق! ایک تحقیق میں انکشاف

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 31, 2026362 Views


آئی آئی ٹی رُڑکی کے گلیشیولوجسٹ رویندر کمار اور سوربھ وجے نے یہ تحقیق کی ہے، جو رسالہ ’نیچر‘ میں شائع ہوئی ہے۔ اسٹڈی کے مطابق 2022 میں ہمالیہ میں 31,698 برفانی یعنی برف کی جھیلیں پائی گئیں، جن کا مجموعی رقبہ 2,240 اسکوائر کلومیٹر تھا۔ یہ جھیلیں بنیادی طور پر 4,000 سے 5,400 میٹر کی بلندی پر واقع ہیں۔ سوربھ نے ایک میڈیا ادارہ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ یہ برفیلی جھیلیں مشرقی ہمالیہ میں سب سے زیادہ رقبہ گھیرتی ہیں۔ 2016 سے 2024 کے درمیان جھیلوں کے رقبہ میں مجموعی طور پر 5.5 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ کیلین شان علاقہ میں سب سے زیادہ 22.5 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ پامیر میں سب سے کم 2.9 فیصد۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...