سمبل کی واپسی اور امیدوار کی تبدیلی فتح یقینی بنانے کے لیے مہاگٹھ بندھن کی بڑی حکمت عملی کا حصہ!

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 23, 2025363 Views


اِدھر ایم آئی ایم چھوڑ کر آرجے ڈی میں شامل ہوئے 4 میں سے صرف ایک شاہنواز عالم ولد تسلیم الدین کو جوکی ہاٹ سے لالو نے اپنی پارٹی کا امیدوار بنایا ہے، مگر بقیہ تینوں اراکین اسمبلی سید رکن الدین، انظار نعیمی اور اظہار اسفی کی منفی شبیہ اور ان کے تعلق سے غلط رپورٹ کے سبب ٹکٹ سے محروم کر کے ان کے مقابلے متعلقہ حلقوں میں نئے اور مضبوط امیدوار دیے گئے ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...