سماجی کارکن میدھا پاٹکر کو ہتک عزت معاملہ میں بڑی راحت، ساکیت کورٹ نے کیا بری

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 25, 2026365 Views


واضح رہے کہ ہتک عزت کا یہ معاملہ تقریباً 20 سال پرانا ہے، جب ونے کمار سکسینہ ایک سماجی تنظیم ’نیشنل کونسل فار سول لبرٹیز‘ کے سربراہ تھے۔ اس دوران میدھا پاٹکر نے ان پر کئی الزام عائد کیے تھے۔ اس کے جواب میں وی کے سکسینہ نے 2006 میں میدھا پاٹکر کے خلاف 2 ہتک عزت کے مقدمے درج کرائے تھے۔ ایک مقدمہ ٹیلی ویژن انٹرویو میں کیے گئے تبصروں کے حوالے سے تھا، جبکہ دوسرا پریس بیان سے متعلق تھا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...