سری لنکا کی شاندار جیت کی بدولت بنگلہ دیش سپر 4 میں داخل، افغانستان کا خواب ہوا چکنا چور

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 19, 2025382 Views


سری لنکا کی جانب سے کوسل مینڈس نے شاندار اننگز کھیلی۔ انہوں نے اس اننگز میں 10 چوکے لگا کر 52 گیندوں پر 74 رنز بنائے۔ مینڈس کی اننگز کی بدولت سری لنکا نے یہ میچ آٹھ گیندیں باقی رہ کر چھ وکٹوں سے جیت لیا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...