سالانہ نہیں صرف ایک بار ویزا فیس ادا کرنی ہوگی، پرانے ویزوں پر لاگو نہیں ہو گی: وائٹ ہاؤس کی وضاحت

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 21, 2025382 Views


امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے H-1B ویزوں کے لیے بھاری فیس عائد کر دی ہے۔ نئی فیس 100,000امریکی ڈالر رکھی گئی ہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ نے واضح کیا، “یہ ایک بار کی فیس ہے، سالانہ فیس نہیں ہے، اور اس کا اطلاق صرف نئی درخواستوں پر ہوگا۔”

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...