سابق وزیر اعلیٰ ہریش راوت دہلی- دہرا دون ہائی وے پر گاڑی ایکسیڈنٹ میں بال بال بال بچ گئے

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 19, 2025419 Views


ایم آئی ای ٹی کالج کے قریب، اسکارٹ گاڑی نے اچانک بریک لگا دیا، جس سے ہریش راوت کی گاڑی اس سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں ان کی گاڑی کے اگلے حصے کو نقصان پہنچا۔ سابق وزیر اعلیٰ کو فوری طور پر ان کی گاڑی سے  نکال کرقافلے میں شامل دوسری گاڑی میں بٹھا دیا گیا۔ اس کے بعد ان کا قافلہ بحفاظت آگے بڑھ گیا۔ پولیس نے حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی کو قریبی ایجنسی میں کھڑا کر دیا ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ مکمل طور پر صحت مند اور محفوظ  ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...