سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی سالگرہ پر لائبریری کا افتتاح، کانگریس قیادت کا خراجِ عقیدت…تصویری جھلکیاں

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 26, 2025397 Views


تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رہنما ڈاکٹر سنگھ کی زندگی سے متعلق مختلف گوشوں کو دیکھ رہے ہیں، کتب بینی کر رہے ہیں اور شمع روشن کر کے تقریب کا آغاز کر رہے ہیں۔ یہ مرکز نہ صرف ایک تحقیقی لائبریری ہے بلکہ نئی نسل کے لیے ایک تعلیمی محرک بھی ثابت ہوگا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...