زوبین گرگ کی موت کے معاملے میں موسیقار شیکھر جیوتی گوسوامی گرفتار

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 26, 2025465 Views


اس دوران ایس آئی ٹی کی ٹیم نے زوبین گرگ کے منیجر سدھارتھ شرما کے گھر پر بھی چھاپہ مارا۔ اس دوران سی آئی ڈی کی ایک ٹیم ان کے گھر کے باہر گھنٹوں کھڑی رہی۔ سدھارتھ کا خاندان 2019 سے اس مقام پر رہ رہا ہے۔ ایس آئی ٹی نے اس بات کا انکشاف نہیں کیا ہے کہ منیجر کے گھر سے کیا برآمد ہوا ہے یا گلوکار کی موت میں اس نے کیا کردار ادا کیا ہے۔ (بشکریہ نیوز پورٹل ’آج تک‘)

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...