ریٹائرڈ ریلوے ملازمین سے دھوکہ! اعزاز میں چاندی کے نام پر دیئے گئے نقلی سکے

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 7, 2026385 Views


ریلوے کے ریٹائرڈ ریلوے ملازمین کو دینے کے لیے چاندی کے گولڈ پلیٹیڈ سکے ہوتے ہیں۔ ان کی قیمت 2,000 سے 2,200 روپئے کے درمیان ہوتی ہے۔ مگر جن ملازمین کو یہ سکے دیئے گئے وہ چاندی کے نہیں تھے۔ ان میں صرف 0.23 فیصد چاندی تھی۔ اس معاملے کے منظر عام پر آنے کے بعد سوال اٹھ رہے ہیں کہ کیا ریلوے نے ان سکوں کی جانچ نہیں کروائی؟ ٹینڈر کے بعد ملنے والے سکوں کو لا کر ڈپو میں رکھ دیا گیا۔ یہ سکے اندور کی فرم ’میسرس وائبل ڈائمنڈس‘ سے  خریدے گئے تھے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Previous Post

Next Post

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...