ریسٹورنٹ میں گھس کر عاشق جوڑے کی پٹائی، متاثرہ نوجوان چلاّتا رہا ’میں ہندو ہوں…‘

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 31, 2025406 Views


اس معاملے میں علاقائی پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔ اے سی پی مودی نگر امیت سکسینہ نے بتایا کہ یہ ویڈیو ان کے نوٹس میں آیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق یہ ویڈیو کچھ روز پرانا ہے۔ معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہے اور ذمہ داروں کی شناخت کرکے ضروری قانونی کارروائی کرنے کی بات کہی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...