روس نے یوکرین کا F-16 لڑاکا طیارہ مار گرایا، روسی کمانڈر کا دعویٰ

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 13, 2026392 Views


روسی کمانڈر کا کہنا تھا کہ “ہم نے اس آپریشن کی تیاری میں کافی وقت صرف کیا، ہم اس کی نگرانی کر رہے تھے اور اس کا اندازہ لگا رہے تھے۔ دشمن کا دعویٰ تھا کہ یہ لڑاکا طیارہ مار گرایا نہیں جا سکتا، لیکن حقیقت میں یہ کسی بھی دوسرے طیارہ کی طرح آسمان سے گرجاتا ہے۔ یوکرین کو اگست 2024 میں F-16 ملنا شروع ہوئے تھے اور اس کے بعد سے اب تک چار طیارے کے نقصان کی تصدیق کر چکے ہیں۔”

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...