’روس سے خام تیل لینا جاری رکھے گا ہندوستان‘، امریکی ٹیرف پر وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کا بیان

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 6, 2025467 Views


وزیر خزانہ نے یہ بھی کہا کہ حکومت ان طبقات کی مدد کے لیے پالیسی اقدامات کر رہی ہے جو امریکی ٹیرف سے براہِ راست متاثر ہوئے ہیں۔ ان کے مطابق توانائی کی فراہمی میں تسلسل ہندوستان کی ترقی کے لیے بنیادی اہمیت رکھتی ہے، اس لیے کسی بھی دباؤ کے بجائے قومی ضرورت کو مقدم رکھا جائے گا۔

یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب برازیل کے صدر لُوئز اناسیو لُولا دا سلوا نے آٹھ ستمبر کو برکس ممالک کی ایک ورچوئل میٹنگ بلائی ہے تاکہ امریکی ٹیرِف کا اجتماعی جواب تیار کیا جا سکے۔ اطلاع کے مطابق پچاس فیصد ٹیرِف کی فہرست میں ہندوستان اور برازیل دونوں سرفہرست ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...