
کھڑگے نے اپنے بیان میں تین بڑے سوالات ملک کے عوام کے سامنے رکھے:
– کیا الیکشن کمیشن کسی کو بچانے میں مصروف ہے؟
– کیا بی جے پی جمہوریت کے محافظ اداروں کو کھوکھلا بنا رہی ہے؟
– کیا ہم ایسی جمہوریت برداشت کر سکتے ہیں جہاں انتخابی نظام کو ’ووٹ چوری کی فیکٹری‘ کے ذریعے تباہ کیا جا رہا ہو؟






