راہل گاندھی کا وزیراعظم پر تنقیدی حملہ، ’ٹرمپ سے روسی تیل نہ خریدنے کا وعدہ، ملک کی وقار کو خطرہ‘

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 16, 2025427 Views


کانگریس پارٹی نے بھی وزیراعظم پر الزام لگایا کہ وہ ملک کے وقار سے سمجھوتہ کر رہے ہیں۔ پارٹی نے کہا، ’’روس ہمیشہ سے ہندوستان کا قریبی حلیف رہا ہے۔ ذاتی دوستی کے تعلقات بہتر کرنے کے لیے ملک کے تعلقات کو نقصان نہ پہنچائیں۔‘‘

خیال رہے کہ ٹرمپ نے بدھ کے روز کہا کہ مودی نے انہیں یقین دلایا ہے کہ ہندوستان روسی تیل کی خریداری بند کر دے گا۔ انہوں نے کہا، ’’انہوں نے مجھے یقین دلایا کہ روس سے کوئی تیل نہیں خریدا جائے گا۔ فوری طور پر یہ ممکن نہیں مگر عمل جلد مکمل ہو جائے گا۔‘‘

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...