راہل گاندھی نے مرکز کو بنایا نشانہ، کہا- ’اجارہ داری ماڈل ہی بحران کی اصل وجہ‘

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 5, 2025439 Views


راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اپنے ایک پرانے انگریزی مضمون کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’انڈیگو فیاسکو اس حکومت کے اجارہ داری ماڈل کی قیمت ہے۔ ایک بار پھر عام ہندوستانیوں کو تاخیر، منسوخی اور بے بسی کا سامنا ہے۔ ملک کو ہر شعبے میں منصفانہ مقابلہ درکار ہے، نہ کہ میچ فکسنگ جیسی اجارہ داری۔‘‘

اپنے شائع شدہ مضمون کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ آج ہندوستان ایک دوراہے پر کھڑا ہے، وہ یا تو خوف کی فضا میں جینا قبول کرے یا آزاد اور اعتدال پسند کاروباری ماحول کو اپنائے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...