راہل اور پرینکا کا پنجاب میں سیلاب کی تباہی پر تشویش کا اظہار

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 2, 2025452 Views


پرینکا گاندھی  نے کہا کہ گزشتہ کئی دنوں سے پنجاب شدید سیلاب کی زد میں ہے۔ پنجاب کے عوام، خاص طور پر کسانوں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ پنجاب کے ہمارے بہادر بھائی بہن بڑی ہمت کے ساتھ اس آفت کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ مرکز اور ریاستی حکومت سے گزارش ہے کہ اس آفت کی سنگینی کو سمجھتے ہوئے متاثرین کو ضروری امداد پہنچائی جائے اور نقصان کی تلافی کے لئے معاوضے کا بھی انتظام کیا جائے۔انہوں نے پارٹی کارکنوں سے متاثرین کی مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ “کانگریس کے ساتھیوں سے اپیل ہے کہ اس مشکل وقت میں متاثرہ لوگوں کی ہرممکن مدد کریں۔”

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...