رام لیلا میدان سے الیکشن کمشنروں کو راہل گاندھی کی کھلی وارننگ

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 15, 2025361 Views


راہل گاندھی نے کہا کہ ملک میں دو نظریات کے درمیان جنگ چل رہی ہے۔ ایک آر ایس ایس کا نظریہ ہے جو سچائی کے خلاف ہے اور اقتدار کے لیے کچھ بھی کرے گا۔ دوسرا کانگریس کا نظریہ ہے جس کی بنیاد سچائی اور عدم تشدد پر ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو نشانہ بناتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ پارلیمنٹ میں ان کے جواب کے دوران ان کی گھبراہٹ صاف دکھائی دے رہی تھی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اقتدار کے ہاتھ سے نکلتے ہی بی جے پی لیڈروں کی نام نہاد ‘بہادری’ بھی ختم ہو جائے گی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...