دہلی کے 9 میٹرو اسٹیشنوں کے نام تبدیل، شمالی پیتم پورہ کو ’حیدر پور ولیج‘ اور پیتم پورہ کو کیا گیا ’مدھوبن چوک‘

AhmadJunaidJ&K News urduFebruary 23, 2026360 Views


وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ میٹرو اسٹیشن صرف نقل و حمل کے مرکز نہیں ہیں بلکہ اپنے علاقے کی ثقافتی اور سماجی شناخت کی بھی نمائندگی کرتے ہیں۔ ناموں کو حتمی شکل دینے سے قبل مقامی نمائندوں اور شہریوں کی آراء پر غور کیا گیا۔ حکومت نے عندیہ دیا ہے کہ مستقبل میں بھی اگر عوامی جذبات اور مقامی شناخت کے مطابق مناسب تجاویز موصول ہوتی ہیں تو ان پر غور کیا جائے گا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Previous Post

Next Post

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...