دہلی کے پالم علاقے کی کثیر منزلہ رہائشی عمارت میں زبردست آگ، ایک ہی خاندان کے 9 لوگوں کی موت

AhmadJunaidJ&K News urduMarch 18, 2026358 Views


 اس سلسلے میں دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ’ایکس‘ پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ پالم علاقے میں ایک کثیر المنزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے بارے میں جان کر بہت افسوس ہوا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق 6 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے اور کچھ اب بھی عمارت کے اندر پھنسے ہوئے ہیں۔ ضلع انتظامیہ، دہلی فائر سروس اور دہلی پولیس ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں۔ واقعے کی تحقیقات کے لیے مجسٹریل انکوائری کے احکامات دیئے گئے ہیں۔ انہوں نے سب کی سلامتی کے لیے دعا کی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...