دہلی کی لائف لائن ’میٹرو‘ کا نیا ریکارڈ، 2025 میں 235 کروڑ سے زائد مسافروں نے کیا سفر

AhmadJunaidJ&K News urduMarch 16, 2026358 Views


ڈی ایم آر سی کی جانب سے اتوار کو دی گئی تفصیل کے مطابق ہندوستان میں میٹرو کے ذریعے روزانہ ہونے والے تقریباً 1.15 کروڑ مسافروں کے سفر میں سے صرف دہلی میٹرو کا حصہ 55 فیصد سے زیادہ ہے ۔ قابل ذکر ہے کہ دہلی- این سی آر خطے میں میٹرو نیٹ ورک کی مجموعی لمبائی 416 کلو میٹر ہے جس میں 303 اسٹیشن شامل ہیں۔ دہلی میٹرو روزانہ 343 ٹرینوں کے ذریعے تقریباً 4,508 چکر لگاتی ہے اور مجموعی طور پر تقریباً 1.40 لاکھ کلو میٹر کا فاصلہ طے کرتی ہے۔ اس کی وقت کی پابندی کی شرح 99.9 فیصد ہے جس کی وجہ سے اسے دنیا کے قابلِ اعتماد ترین سسٹم میں شمار کیا جاتا ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...