دہلی کی زہریلی ہوا کو اجئے ماکن نے ’پبلک ہیلتھ ایمرجنسی‘ قرار دیا، اعداد و شمار سامنے رکھ کر تشویش کا کیا اظہار

AhmadJunaidJ&K News urduMarch 3, 2026358 Views


بہرحال، جو اعداد و شمار اجئے ماکن نے پیش کیے ہیں، اس سے واضح ہوتا ہے کہ دہلی کی ہوا نہ صرف غیر محفوظ بلکہ صحت کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔ این سی اے پی جیسے پروگراموں کے باوجود ہوا میں بہتری دیکھنے کو نہیں مل رہی ہے۔ اس معاملہ میں اجئے ماکن نے حکومت سے واضح، شفاف اور مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے تاکہ دہلی کے رہائشیوں کو سانس لینے کے قابل ہوا مل سکے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...