دہلی میں جمعیۃ علماء ہند کی ممبر سازی مہم، نیا صوبائی دفتر، ایمبولینس اور مسافر خانہ قائم کرنے کا اعلان

AhmadJunaidJ&K News urduJuly 20, 2025364 Views


اجلاس میں مرکزی دفتر جمعیۃ علماء ہند (آئی ٹی او، نئی دہلی) سے مولانا عظیم اللہ صدیقی قاسمی، حاجی مبشر، مولانا یاسین جہازی، مولانا ضیاء اللہ قاسمی اور ڈاکٹر ابو مسعود نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ ایسٹ دہلی، نارتھ ایسٹ، نارتھ دہلی، ساؤتھ دہلی، ساؤتھ ویسٹ، چاندنی چوک، سینٹرل دہلی، شاہدرہ، نئی دہلی، نارتھ ویسٹ، مہرولی اور اتم نگر جیسے اضلاع کے نمائندگان موجود تھے۔

اجلاس کی صدارت دہلی جمعیۃ کے نائب صدر مولانا خلیل احمد قاسمی نے کی جبکہ جامعہ شمس العلوم شاہدرہ کے شیخ الحدیث مولانا مرتضیٰ حسن قاسمی سرپرستِ مجلس رہے۔ نظامت کے فرائض مولانا محمد جاوید صدیقی قاسمی نے انجام دیے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...