دہلی-این سی آر میں بڑھتی آلودگی پر ’سپریم‘ تشویش، اگلی سماعت یکم دسمبر کو

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 27, 2025362 Views


سی جے آئی سوریہ کانت نے یہ بھی کہا کہ آلودگی کے معاملے کی باقاعدگی سے سماعت ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ اکثر دیوالی کے وقت آلودگی سے متعلق معاملوں پر سماعت ہوتی ہے لیکن اس کے بعد یہ معاملہ لسٹ سے غائب ہو جاتا ہے۔ ایسے معاملات میں مسلسل نگرانی اور سماعت ضروری ہے تاکہ ٹھوس اور موثر فیصلے لئے جا سکیں۔ اسی کے ساتھ عدالت عظمیٰ نے اب اس معاملے پر سماعت کی اگلی تاریخ یکم دسمبر مقرر کی ہے اور اس دوران یہ دیکھا جائے گا کہ کس طرح  کے فوری اور طویل مدتی اقدامات کیے جا سکتے ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...