
ہندو روایات کے مطابق دھن تیرس برتن سے لے کر قیمتی دھاتوں تک کی خریداری کا بہترین دن ہوتا ہے۔ اس بار یہ تہوار دو دن منایا جا رہا ہے، جو اتوار دوپہر ایک بجے تک جاری رہے گا۔ زیورات فروشوں کے مطابق، آن لائن اور دکانوں پر بڑی تعداد میں گاہک وں نے اپنی پسند کے زیورات خریدے۔






