خوشگوار ماحول میں ہوئی اسٹار فٹبالر میسی اور راہل گاندھی کی ملاقات، دیکھیں یہ ویڈیو

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 13, 2025361 Views


لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی اور ارجنٹائنا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی ملاقات تلنگانہ کے حیدر آباد میں ہوئی، جہاں میسی ’دی گوٹ ٹور‘ کے تحت ایک عظیم الشان تقریب میں شرکت کرنے پہنچے ہیں۔ جب راہل گاندھی اور لیونل میسی کی ملاقات ہوئی، تو ساتھ میں مشہور فٹبالر روڈریگو ڈی پال بھی تھے۔ دیکھیں یہ ویڈیو۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...