خزانے کی تلاش میں کاٹ دی قدیم مندر کی دیوار! توڑ پھوڑ سے دیہی عوام مشتعل

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 10, 2025365 Views


نائب تحصیلدار کی رپورٹ اور گاؤں والوں کے درمیان ہو رہی باتیں خزانے کی لالچ کی طرف واضح اشارہ کر رہی ہیں۔ پولیس جلد ہی شرپسند عناصر کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہی ہے جنہوں نے مندر کے احاطے کی بے حرمتی کی ہے۔ دریں اثنا محکمہ سیاحت کی ایک ٹیم بھی قدیم پتھر بندی مہادیو مندر کی تزئین کاری اور خوبصورتی کے لیے موقع پر پہنچی ہے اور جائے وقوعہ کاجائزہ لینے میں مصروف ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...