
امریکہ و اسرائیل کے ذریعہ ایران پر کیے گئے حملوں اور اس کے بعد ایران کے جوابی حملوں نے تباہی مچا رکھی ہے۔ کئی خلیجی ممالک بھی اس جنگ کی زد میں آ چکے ہیں۔ ’قومی آواز‘ کے ہفتہ وار پروگرام ’دنیا مرے آگے‘ میں ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے اس جنگ پر باریکی سے نظر رکھنے والے معروف تجزیہ نگار سوربھ کمار شاہی سے چشم کشا گفتگو کی۔ اس قسط میں جنگ کی تازہ صورت حال پر بھی بات کی گئی اور جنگ کے اسباب و مقاصد پر بھی۔ دیکھیں یہ ویڈیو…






