خامنہ ای کا امریکہ و اسرائیل کو انتباہ، ’دوبارہ حملہ ہوا تو ایران کا ردعمل تباہ کن ہوگا‘

AhmadJunaidJ&K News urduJuly 17, 2025362 Views


اس دوران خامنہ ای نے سخت الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے اسرائیل کو امریکہ کا ’کتّا‘ کہہ کر مخاطب کیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اور اس کے پٹے سے بندھے اسرائیل سے لڑنا ایران کے لیے قابل تعریف بات ہے۔

بدھ کو سرکاری ٹیلی ویژن پر نشر اپنے بیان میں خامنہ ای نے کہا، ’’یہ سب جانتے ہیں کہ ہمارا ملک امریکہ اور اس کے غلام صیہونی حکومت (اسرائیل) کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے اور سامنا کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ یہ بہت قابل تعریف ہے۔‘‘

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...