حیران کن! ہندوستان کی مجموعی ترقی کے لیے مختص بجٹ کے برابر اے آئی پر پیسہ بہا رہی ہیں ٹیک کمپنیاں

AhmadJunaidJ&K News urduFebruary 7, 2026362 Views


اس مقررہ فنڈنگ ​​کا بڑا حصہ براہ راست اے آئی انفراسٹرکچر تیارکرنے پرخرچ کیا جائے گا جس میں بڑے ڈیٹا سینٹر، اعلیٰ درجے کے سرورز، نیٹ ورکنگ کا سامان اور خصوصی چپس شامل ہوں گے۔ واضح رہے کہ ٹیک کمپنیوں میں برطرفی کی اطلاعات کچھ عرصے سے سامنے آرہی ہیں۔ حال ہی میں ایمیزون نے تقریباً 16,000 ملازمین کو نکال دیا تھا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...