حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر، خزانچی اور سی ای او گرفتار، ٹکٹ فراڈ اور فنڈز کے غلط استعمال کا الزام

AhmadJunaidJ&K News urduJuly 10, 2025365 Views


سی آئی ڈی کی ایڈیشنل ڈی جی پی چارو سنہا کے مطابق، ان افراد نے فرضی دستاویزات تیار کر کے نہ صرف ایچ سی اے میں اعلیٰ عہدے حاصل کیے بلکہ آئی پی ایل ٹکٹوں میں بے ضابطگیوں اور آئی پی ایل کی ٹیم سن رائزرز حیدرآباد (ایس آر ایچ) کو بلیک میل کرنے جیسے سنگین جرائم بھی انجام دیے۔

چاروں افراد کے خلاف کارروائی تلنگانہ کرکٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سکریٹری دھرم گرووا ریڈی کی شکایت پر عمل میں آئی۔ انہوں نے 9 جون کو مختلف دفعات کے تحت پولیس میں شکایت درج کرائی تھی، جس کی بنیاد پر سی آئی ڈی نے جانچ شروع کی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...