’حکومت ہند اتنی ڈرپوک اور خوفزدہ…‘، میلان ایکسرسائز میں شریک ایرانی جنگی جہاز پر امریکی حملہ سے کانگریس حیران

AhmadJunaidJ&K News urduMarch 5, 2026358 Views


جئے رام رمیش کا کہنا ہے کہ ایرانی جنگی جہاز پر حملہ سے متعلق امریکی کارروائی کے ہندوستان کے لیے بھی اہم مضمرات ہیں، اور یہ حیران کرنے والی بات ہے کہ اب تک اس پر کوئی آفیشیل رد عمل سامنے نہیں آیا ہے۔ کانگریس لیڈر نے کہا کہ ’’شاید یہ حیران ہونے والی بات بھی نہیں ہونی چاہیے، کیونکہ مودی حکومت نے ایران میں ہوئے ٹارگیٹیڈ قتل پر بھی اب تک اپنی خاموشی نہیں توڑی ہے۔ اس سے قبل کبھی ہندوستانی حکومت اتنی ڈرپوک اور خوفزدہ نظر نہیں آئی تھی۔‘‘

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...