حماس نے ٹرمپ کے ‘غزہ پیس پلان’ پر رضامندی کا اظہار کیا، تمام اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر نے کے لئے تیار

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 4, 2025378 Views


اس منصوبے کے مطابق غزہ پر حماس کا کنٹرول ختم ہو جائے گا اور ایک آزاد حکومت بین الاقوامی نگرانی میں علاقے کا انتظام سنبھالے گی۔ حماس کے اس امن منصوبے پر رضامندی کے فوراً بعد مکمل امداد غزہ بھیج دی جائے گی۔ ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر حماس نے غزہ کے منصوبے کو مسترد کیا تو اسرائیل کو اس کے خاتمے کے لیے مکمل امریکی حمایت حاصل ہوگی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...