جھگڑا رکوانے پہنچے سرکاری کلرک کا کرکٹ گراؤنڈ میں بیٹ اور ڈنڈوں سے پیٹ کر قتل

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 20, 2026361 Views


واقعہ کے بارے میں بیتول کے ایس پی وریندر جین نے بتایا کہ جھگڑے میں شامل دیپک دھروے اور پونیت کہارے نام کے لڑکے آپس میں متصادم ہوگئے تھے۔ جب موہت انہیں سمجھانے پہنچے تو ان پر بیٹ اور ڈنڈوں سے حملہ کردیا گیا۔ دیپک پہلے بھی قتل کی کوشش کا ملزم رہ چکا ہے جبکہ پنیت پر بھی کئی جرائم کے معاملے درج ہیں۔ فی الحال دونوں ملزمین فرار ہیں جن کی تلاش کے لیے پولیس ٹیمیں تعینات کی گئی گئی ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...