جوہری معاہدے کے علاوہ بات چیت لڑاکا طیاروں اور تیل پر بھی ہوگی

AhmadJunaidJ&K News urduFebruary 16, 2026362 Views


ایران کے نائب وزیر خارجہ ماجد تخت روانچی نے امریکا کو شرائط پیش کیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر واشنگٹن ایران پر سے پابندیاں ہٹانے پر بات کرنے پر آمادہ ہوا تو تہران امریکا کے ساتھ جوہری معاہدہ کرنے کے لیے تیار ہوگا۔ “اب گیند امریکہ کے کورٹ میں ہے۔ انہیں ثابت کرنا ہے کہ وہ معاہدہ کرنا چاہتے ہیں یا نہیں۔ اگر وہ اس میں سنجیدہ ہیں تو مجھے یقین ہے کہ ہم معاہدے کی طرف بڑھیں گے۔”

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...