جوڈیشل کمیشن نے وزیر اعلیٰ یو پی کو سونپی رپورٹ، سماجوادی پارٹی نے تشویش کا اظہار کیا

AhmadJunaidJ&K News urduAugust 28, 2025373 Views


لکھنؤ: یوپی کے ضلع سنبھل میں 24 نومبر 2024 کو شاہی جامع مسجد میں سروے کے دوران ہونے والے ہنگامے کی عدالتی رپورٹ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو پیش کر دی گئی ہے۔ یہ رپورٹ سنبھل جامع مسجد تنازعہ کی تحقیقات کے لیے قائم کئے گئے جوڈیشل کمیشن نے تیار کی۔

یوپی حکومت نے عدالتی کمیشن کا قیام الہ آباد ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جسٹس دیویندر کمار اروڑہ کی صدارت میں کیا تھا۔ کمیشن میں ریٹائرڈ آئی اے ایس افسر امت موہن اور ریٹائرڈ آئی پی ایس افسر اروِند کمار جین شامل تھے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...