جولی ایل ایل بی 3 کا ٹریلر سامنے آیا، اکشے کمار اور ارشد وارثی نے میرٹھ اور کانپور میں کیا لانچ

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 10, 2025392 Views


فلم میں گجراج راو ایک منفرد انداز میں نگیٹو کردار میں نظر آتے ہیں۔ ہما قریشی اور امرتا راؤ اپنے پہلے کے کردار میں جلوہ گر ہیں، جہاں ہما، اکشے کمار کی اہلیہ کے طور پر دکھائی دیتی ہیں اور امرتا راؤ، ارشد وارثی کی بیوی کے رول میں ہیں۔ اس کے علاوہ سیما بسواس بھی اہم کردار میں شامل ہیں۔

‘جولی ایل ایل بی 3’ اس کورٹ روم ڈرامہ سیریز کا تیسرا حصہ ہے۔ پہلے حصے میں ارشد وارثی جولی کے کردار میں تھے اور وہ میرٹھ سے تعلق رکھتے ہیں، جبکہ دوسرے حصے میں اکشے کمار جولی کے کردار میں نظر آئے اور وہ کانپور سے تعلق رکھتے ہیں۔ اب تیسرے حصے میں دونوں جولی پہلی بار ایک ساتھ عدالت میں انصاف کی لڑائی میں نظر آئیں گے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...