جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو عبرتناک شکست دی

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 18, 2025378 Views


اس ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کافی مضبوط نظر آیا ہے۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم بیٹنگ کے لیے آئی تو کپتان لورا وولوارڈٹ اور تاجمین برٹس کی دھماکہ خیز اننگز نے میچ کو یک طرفہ کر دیا۔ سری لنکن بولرز نے ایک بھی وکٹ نہیں گنوائی۔ لورا نے 47 گیندوں پر 8 چوکے لگا کر 60 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ تاجمین برٹس نے 42 گیندوں پر 4 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 55 رنز بنائے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...