جمنا کا پانی نشیبی علاقوں میں داخل، این ڈی آر ایف نے حاملہ خاتون کی بچائی جان، اب تک 20 لوگوں کا ریسکیو

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 7, 2025395 Views


جس طریقے سے جمنا کی آبی سطح بڑھ رہی ہے اسے دیکھتے ہوئے پولیس اور این ڈی آر ایف کی ٹیم پوری طرح سے مستعد ہے۔ پولیس کے ذریعہ جمنا کے سیلاب زدہ علاقوں میں جا کر مسلسل مائک سے اناؤںسمینٹ کی جا رہی ہے۔ سیلاب سے جمنا کے ساحل پر بنے گھروں میں پانی داخل ہو گیا ہے وہیں دوسری طرف کسانوں کی پوری فصل برباد ہو گئی ہے۔ ربو پورہ کوتوالی علاقے کے مہندی پور اور چنڈی گڑھ میں مسلسل آبی سطح بڑھنے سے انتظامیہ کے لوگ گاؤں سے اپیل کرتے ہوئے نظر آئے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...