جرمن فٹبال کلب کے سی ای او شاہڈول پہنچ گئے، وچار پور کے کھلاڑیوں سے آج ملاقات کریں گے

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 24, 2025364 Views


وزیر اعظم کے “من کی بات” میں ذکر ملنے کے بعد وچار پور کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر پہچان ملی۔ جرمن کوچز کے شاہڈول کے دورے کو دیہی اور قبائلی علاقوں کے ٹیلنٹ کو عالمی فٹ بال سے جوڑنے کی جانب ایک اہم قدم سمجھا جارہا ہے۔ شاہڈول کے اپنے دورے کے بعد، دونوں ماہرین 24 نومبر کو بھوپال میں ٹی ٹی نگر اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں سے ملاقات کریں گے اور تربیتی سیشن بھی منعقد کریں گے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...