جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ’ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام اسکالرشپ‘ شروع، درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ 25 جنوری

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 1, 2026363 Views


جامعہ ملیہ اسلامیہ کی ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام اسکالرشپ کے لیے درخواست آف لائن دی جاسکتی ہے، لیکن درخواست فارم جامعہ کی آفیشیل ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا۔ اس درخواست فارم کو تعلیمی سیشن 25-2024 کی فیس سلپ، آئی ڈی کارڈ، انکم سٹیفکیٹ سمیت ضروری دستاویز کے ساتھ The Scholarship Section, Office of dean Student Welfare, JMI کے پتہ پر 25 جنوری 2026 تک جمع کرانا ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...