
’دنیا مرے آگے‘ پروگرام میں اس بار ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے عالمی امور کے مہمان تجزیہ نگار سوربھ کمار شاہی سے جارجیا میں جاری سیاسی بحران کی وجوہات پر خصوصی گفتگو کی۔ ساتھ ہی انھوں نے آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ممنوع قرار دیے جانے سے مرتب ہونے والے اثرات پر بھی بات چیت کی۔ دیکھیں یہ ویڈیو…






