تھوڑی دیر میں ہوگا بہار اسمبلی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان، 4 بجے شروع ہوگی الیکشن کمیشن کی پریس کانفرنس

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 6, 2025382 Views


بہار اسمبلی انتخاب کو لے کر سرگرمیاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ این ڈی اے اور انڈیا بلاک کی پارٹیاں ووٹرس کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے خوب انتخابی وعدے کر رہی ہیں، لیکن اس مرتبہ اصل ایشو بے روزگاری اور ہجرت رہنے والا ہے۔ الیکشن کمیشن کے افسران نے گزشتہ دنوں بہار کا دورہ کر اسمبلی انتخاب کی تیاریوں کا جائزہ بھی لے لیا ہے اور آج 4 بجے پریس کانفرنس ہے جس میں انتخاب کے لیے تاریخوں کا اعلان کیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ بھی نافذ ہو جائے گا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...