تلنگانہ میں آج سے 50 ہزار چکن کی دکانیں بند، پولٹری کمپنیوں سے ناراض ’خوردہ فروشوں‘ نے لیا فیصلہ

AhmadJunaidJ&K News urduApril 1, 2026358 Views


ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ جب تک پولٹری کمپنیاں بات چیت کے لیے آگے نہیں آتیں اور ان کے مطالبات پورے کرنے کے لیے کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھاتی ہیں، تب تک ہڑتال جاری رہے گی۔ انہوں نے حکومت سے بڑی پولٹری کمپنیوں اور چھوٹے دکانداروں کے درمیان پیدا ہوئے اس مسئلہ کو حل کرنے کے لیے مداخلت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...