تلنگانہ حکومت کے اہم فیصلے، جونیئر کالجوں میں ملے گا مڈ ڈے میل، 2.5 لاکھ نئے مکانات کو بھی منظوری

AhmadJunaidJ&K News urduMay 24, 2026358 Views


کابینہ نے ’اندی رما‘ ہاؤسنگ اسکیم کے دوسرے مرحلے میں 2.5 لاکھ مکانات کو منظوری دی ہے۔ حکومت پہلے مرحلے میں تقریباً 22,500 کروڑ روپے کی لاگت سے 4.5 لاکھ گھروں کی منظوری دے چکی ہے۔ اب ہر اسمبلی حلقہ میں 2000 نئے مکانات کی منظورکئے جائیں گے۔ اس کے علاوہ گریٹر حیدرآباد ریجن کے 24 اسمبلی حلقوں میں لوور انکم گروپ (ایل آئی جی) کے زمرے کے لیے 1 لاکھ مکانات تعمیر کیے جائیں گے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ اس سے غریب خاندانوں کو پختہ مکان مل سکیں گے اور شہروں میں رہنے والے کم آمدنی والے طبقے کے لوگوں کو راحت ملے گی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...